Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی نے ’ایک  پیڑ ماں کے نام‘ تحریک میں حصہ لیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی نے ’ایک  پیڑ ماں کے نام‘ تحریک میں حصہ لیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی نے گیانا کے جارج ٹاؤن میں ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ تحریک میں حصہ لیا۔ جناب مودی نے اسے پائیداری کے لیے مشترکہ عزم کے طور پر تشبیہ دی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:

’’پائیداری کے لیے مشترکہ عزم!

ایک بہت ہی خاص پہل کے طور پر گیانا کے صدر اور میرے دوست ڈاکٹر عرفان علی نے اپنی دادی اور ساس کے ساتھ ایک درخت لگا کر ’ایک پیڑ ماں کے نام‘(ماں کے لیے ایک درخت) تحریک میں حصہ لیا۔ ‘‘

@DrMohamedIrfaa1

@presidentaligy

………..……….

) ش ح –    ا م۔اش ق        )

U.No. 2720