Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

فرضی اور جعلی  بیانیہ محدود مدت تک چل سکتا ہے اور آخر کار حقائق ہمیشہ سامنے آتے ہیں: وزیراعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج واضح  کیا کہ حقائق ہمیشہ سامنے آئیں گے اور فرضی بیانیہ محدود مدت کے لیے ہی قائم رہ سکتا ہے۔

ایکس پر آلوک بھٹ کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے لکھا:

’’صحیح  کہا۔ یہ اچھی بات ہے کہ یہ سچ سامنے آ رہا ہے، اور وہ بھی ایک طرح سے عام لوگ اسے دیکھ سکتے ہیں۔

ایک جعلی  اور فرضی  بیانیہ صرف ایک محدود مدت تک قائم رہ سکتا ہے۔ آخر کار، حقائق ہمیشہ سامنے آئیں گے! 

*****

ش ح ۔ال

U-2562