Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر جھارکھنڈ کے عوام کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ قدرتی وسائل سے مالا مال ریاست ترقی کی راہ پر تیز رفتاری سے آگے بڑھے۔

X پر ایک پوسٹ میں انھوں نے لکھا،

”جھارکھنڈ کے ہمارے تمام بھائیوں اور بہنوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر بہت بہت مبارکباد۔ قبائلی سماج کی جدوجہد اور قربانیوں سے سیراب اس سرزمین نے ہمیشہ ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ میری خواہش ہے کہ قدرتی وسائل سے مالا مال یہ ریاست ترقی کی راہ پر تیز رفتاری سے آگے بڑھے۔“

*************

ش ح۔ ف ش ع

U: 2503