Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایک مضمون میں شری رتن ٹاٹا کو ان کی غیر معمولی زندگی اور کام کے لیے خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون میں شری رتن ٹاٹا کو ان کی غیر معمولی زندگی اور کام کے لیے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

’’شری رتن ٹاٹا جی کو الوداع کہے ہوئے ایک مہینہ گزر چکا ہے۔ بھارتی صنعت کے لیے ان کا تعاون ہمیشہ ترغیب فراہم کرتا رہے گا۔ یہاں میرا ایک مضمون ملاحظہ کیجئے جو ان کی غیر معمولی زندگی اور ان کے کام کے لیے انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔‘‘

’’رتن ٹاٹا جی کو الوداع کہے ہوئے تقریباً ایک مہینہ گزر چکا ہے۔ بھارت کے صنعتی شعبے میں ان کے تعاون کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا اور یہ تمام اہل وطن کو ترغیب فراہم کرتا رہے گا۔ میرا یہ مضمون ان کی غیر معمولی زندگی اور بے مثال تعاون کے لیے وقف ہے۔۔۔‘‘

 

 

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:2273