Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

رائے گڑھ چھترپتی شیواجی مہاراج کی عظمت اور بہادری کی مثال ہے، ہمت اور بے خوفی کا مترادف ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رائے گڑھ کو شیواجی مہاراج کے شاندار ورثے ، اسٹریٹجک ذہانت اور قیادت کے طور پر سراہا ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ اس سال کے راشٹریہ ایکتا دیوس پروگرام نے رائے گڑھ کو فخر کا مقام دیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’رائے گڑھ چھترپتی شیواجی مہاراج کی عظمت اور بہادری کی مثال ہے۔ یہ ہمت اور بے خوفی کا مترادف ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ اس سال کے راشٹریہ ایکتا دیوس پروگرام نے رائے گڑھ کو فخر کا مقام دیا۔ ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No: 1964