Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ممبئی میٹرو لائن 3 کے آرے جے وی ایل آر سے بی کے سی سیکشن کے افتتاح پر ممبئی کے لوگوں کو مبارکباد دی

وزیر اعظم نے ممبئی میٹرو لائن 3 کے آرے جے وی ایل آر سے بی کے سی سیکشن کے افتتاح پر ممبئی کے لوگوں کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میٹرو لائن 3، فیز – 1 کے آرے جے وی ایل آر سے بی کے سی سیکشن کے افتتاح پر ممبئی کے لوگوں کو مبارکباد دی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

“ممبئی کا میٹرو نیٹ ورک پھیل رہا ہے، لوگوں کے لیے ‘زندگی کی آسانی’ کو فروغ دے رہا ہے! ممبئی میٹرو لائن 3، فیز – 1 کے آرے جے وی ایل آر سے بی کے سی سیکشن کے افتتاح پر ممبئی کی عوام کو مبارکباد۔

 

جناب مودی نے میٹرو کی سواری بھی کی اور طلباء، نوجوانوں، مکھیہ منتری ماجھی لڑکی بہن یوجنا کے استفادہ کنندگان اور میٹرو بنانے والے مزدوروں سے بات چیت کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

“طلباء، نوجوانوں، مکھیہ منتری ماجھی لڑکی بہن یوجنا کے استفادہ کنندگان اور میٹرو بنانے والے مزدوروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے خوشی ہوئی۔”

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  (

938