وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 45ویں شطرنج اولمپیاڈ میں اوپن اور خواتین دونوں زمرے میں سونا کا تمغہ جیتنے پرہندوستانی کھلاڑیوں کی ٹکڑی کی ستائش کی۔ انہوں نے مردوں اور خواتین کی شطرنج کی شاندارٹیموں کو ان کی قابل ذکر کامیابی پر مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا:
‘‘ہندوستان کی تاریخی جیت کیونکہ ہمارے شطرنج کھلاڑیوں کی ٹکڑی نے 45 واں # ایف آئی ڈی کو جیت لیا ہے! ہندوستان نے شطرنج اولمپیاڈ میں اوپن اور خواتین دونوں زمرے میں سونا کا تمغہ جیتا ہے!مرد اور خواتین کی شطرنج شاندار ٹیموں کو مبارکباد ۔ یہ شاندار کامیابی ہندوستان کے کھیلوں کی رفتار میں ایک نئے باب کی نشاندہی کرتی ہے۔ دعا ہے کہ یہ کامیابی شطرنج کے شوقین افراد کی نسلوں کو اس کھیل میں سبقت حاصل کرنے کی ترغیب دے۔
Historic win for India as our chess contingent wins the 45th #FIDE Chess Olympiad! India has won the Gold in both open and women’s category at Chess Olympiad! Congratulations to our incredible Men’s and Women’s Chess Teams. This remarkable achievement marks a new chapter in… pic.twitter.com/FUYHfK2Jtu
— Narendra Modi (@narendramodi) September 22, 2024
******
ش ح۔ ع ح ۔ ش ب ن
U-NO.307
Historic win for India as our chess contingent wins the 45th #FIDE Chess Olympiad! India has won the Gold in both open and women’s category at Chess Olympiad! Congratulations to our incredible Men's and Women's Chess Teams. This remarkable achievement marks a new chapter in… pic.twitter.com/FUYHfK2Jtu
— Narendra Modi (@narendramodi) September 22, 2024