Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے احمدآباد میڑو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے احمدآباد میڑو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمدآباد میٹرو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا۔ انہوں نے سفرکے دوران طلباء سے بھی بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا؛

’’احمدآباد میٹرو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا اور آج کے پروگرام کے لیے پرجوش نوجوانوں کے ساتھ  سفر کیا۔‘‘

**********

 

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:10977