وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت مرکزی کابینہ نے آج ، مالی سال 2024-25 سے 2028-29 کے دوران پردھامنتری سڑک یوجنا – IV (پی ایم جی ایس وائی – IV) کے نفاذ کے لیے دیہی ترقیات کے محکمے کی تجویز کو منظوری دے دی۔
25000 غیر مربوط بستیوں کو نئی کنکٹیویٹی فراہم کرنے کے لیے 62500 کلومیٹر طویل سڑکی تعمیر اور نئی کنکٹیویٹی سڑکوں پر پلوں کی تعمیر/جدیدکاری کے لیے مالی تعاون فراہم کرایا جائے گا۔ اس اسکیم کی لاگت70125 کروڑ روپئے ہوگی۔
اسکیم کی تفصیلات:
کابینہ کے ذریعہ دی گئی منظوری کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:
فوائد:
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:10811