Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی كا آسٹریلیائی وزیر اعظم جناب انتھونی البانی سے مكالمہ


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسٹریلیا کے وزیر اعظم جناب انتھونی البانی سے بات چیت  کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت اور کواڈ سمیت کثیرالجہتی مجالس میں تعاون کا جائزہ لیا۔

وزیر اعظم نے ایكس  پر پوسٹ کی ہے كہ:

اپنے دوست انتھونی البانی سے بات کرکے خوشی ہوئی۔ ہم نے اپنےباہمی تعلقات میں پیش رفت اور کواڈ سمیت کثیر جہتی مجالس میں تعاون کا جائزہ لیا۔

*****

ش ح۔رف۔س ا

U.No:10217