Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کابینہ نے یونیفائیڈ پنشن سکیم کی منظوری دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج یونیفائیڈ پنشن اسکیم (یو پی ایس) کو منظوری دی۔

یو پی ایس کی نمایاں خصوصیات یہ ہیں:

  1. یقینی پنشن: 25 سال کی کم از کم اہل سروس کے لیے ریٹائرمنٹ سے پہلےگزشتہ 12 مہینوں میں حاصل کی گئی اوسط بنیادی تنخواہ کا 50فیصد۔ یہ ادائیگی کم از کم 10 سال کی سروس تک کی مدت کے لیے متناسب ہونی چاہیے۔
  2. یقینی خاندانی پنشن: 60فیصد ملازم کی پنشن اس کے انتقال سے فوراً پہلے۔
  3. یقین دہانی شدہ کم از کم پنشن: کم از کم 10 سال کی خدمت کے بعد ریٹائرمنٹ پر 10,000 ماہانہ۔
  4. افراط زر کا اشاریہ: یقین دہانی شدہ پنشن پر، خاندانی پنشن پر اور یقین دہانی شدہ کم از کم پنشن مہنگائی ریلیف صنعتی کارکنوں کے لئے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (اے آئی سی پی آئی-آئی ڈبلیو)  پر مبنی ہے جیسا کہ سروس ملازمین کے معاملے میں ہے
  5. گریچویٹی کے علاوہ ریٹائرمنٹ پر یکمشت ادائیگی

1/10واں  ماہانہ اجرت (ادائیگی + ڈی اے) ہر مکمل چھ ماہ کی خدمت کے لئے ریٹائرمنٹ کی تاریخ کو یہ ادائیگی یقینی پنشن کی مقدار کو کم نہیں کرے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

10195