Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے کیف میں مہاتما گاندھی کےمجسمہ پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے کیف میں مہاتما گاندھی کےمجسمہ پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیف میں مہاتما گاندھی کو ان کے مجسمے پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایک ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر میں مہاتما گاندھی کے امن کے پیغام کی لازوال اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی طرف سے دکھایا گیا راستہ موجودہ عالمی چیلنجوں کا حل پیش کرتا ہے۔

مہاتما گاندھی کا مجسمہ، جو کیف کے ’اویسس آف پیس‘ پارک میں واقع ہے، انسانیت کے لیے امید اور امن کے محرک کے طور پر کام کرتا ہے۔

************

U.No:10150

ش ح۔وا۔ق ر