Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی كی جانب سے  نوروز پر مبارکباد


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پارسیوں كے نئے سال نوروز کے موقع پر سب کو مبارکباد  پیش كی۔

جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ یہ تہوار خوشی ، کامیابی اور شاندار صحت كی فراوانی لاتا ہے۔

وزیر اعظم نے ایكس پر پوسٹ کیا ہے كہ:

‘‘سب کو پارسیوں كا نیا سال بہت بہت مبارک ہو! یہ نوروز خوشیوں، کامیابیوں اور شاندار صحت کی فراوانی لائے۔ ہمارے معاشرے میں بھائی چارے کے بندھن مزید مستحكم ہوتے جائیں۔ نوروز مبارک!”

ش ح۔ ع س ۔ ک ا