Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تقدس مآب دلائی لامہ کو ان کی 89ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تقدس مآب دلائی لامہ کو ان کی 89ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے تقدس مآب دلائی لامہ کی گھٹنے کی سرجری سے جلد صحت یابی کی بھی خواہش کی۔ انہوں نے تقدس مآب دلائی لامہ کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

“میں نے تقدس مآب  دلائی لامہ کو ان کی 89 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد بھیجی۔ گھٹنے کے آپریشن کے بعد ان کی جلد صحت یابی، اچھی صحت اور لمبی زندگی کے لیے دعا گو ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

8133