Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ڈیجیٹل انڈیا پہل کے 9 برس  مکمل ہونے پر  ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈیجیٹل انڈیا پہل کے 9 برس  مکمل ہونے پر ستائش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا ایک بااختیار ہندوستان کی علامت ہے جو ‘زندگی کی آسانی’ اور شفافیت کو فروغ دیتا ہے۔

MyGovIndia کی طرف سے X پر ایک ٹوئٹ  شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا:

’’ڈیجیٹل انڈیا ایک بااختیار ہندوستان ہے، جو’زندگی کی آسانی‘ اور شفافیت کو فروغ دیتا ہے۔ یہ تھریڈ ،ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کی بدولت ایک دہائی میں ہونے والی پیش رفت کی ایک جھلک پیش کرتا ہے۔

********

 ش ح۔ ش ت – ج

UNO-7975