Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ڈاکٹر سیاما پرساد مکھرجی کی روشن شخصیت مستقبل کی نسلوں کو رہنمائی فراہم کرتی رہے گی۔

وزیر اعظم نے ایک ’ایکس ‘ پوسٹ میں کہا؛

’’ملک کے عظیم فرزند، معروف مفکر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ماں بھارتی کی خدمات میں انہوں نے اپنی زندگی وقف کر دی۔ ان کی متحرک شخصیت ملک کی ہر پیڑھی کو ترغیب فراہم کرتی رہے گی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7758