Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اردھ چکراسن پر ویڈیو شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اردھ چکراسن یا آدھے پہیے کے آسن پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا، جس میں عوام سے صحت مند دل اور خون کے بہتر بہاؤ کے لیے آسن کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

بین الاقوامی یوگا ڈے کے 10 ویں ایڈیشن کے سلسلے میں شیئر کیا گیا، یہ ویڈیو کلپ انگریزی اور ہندی دونوں میں کھڑے ہونے کی پوزیشن کی بھی وضاحت کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

“اچھی صحت کے لیے چکراسن کی مشق کریں۔ یہ دل کے لیے بہت اچھا ہے اور خون کے بہاؤ کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتا ہے۔”

“چکراسن کی باقاعدہ مشق جسم کو صحت مند رکھنے میں بہت مددگار ہے۔ یہ دل کو صحت مند رکھتا ہے اور خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ت ع  (

7454