Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب پریم سنگھ تمانگ کو سکم کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب پریم سنگھ تمانگ کو سکم کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

جناب @پی ایس تمانگ گولے کو سکم کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر بہت بہت مبارکباد۔ ان کی کارگزار اورنتیجہ خیزمیعاد کی خواہش کرتے ہوئے، سکم کی ترقی کے لیے ان کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔

 

*****

ش ح ۔ع م۔ف ر

U. No.7285