وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 3 کروڑ اضافی دیہی اور شہری مکانات کا فیصلہ ہمارے ملک کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کے عزم کو ظاہر کرتا ہے کہ ہر شہری بہتر معیار زندگی گزارے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’کروڑوں ہندوستانیوں کے لیے ‘ روزی روٹی میں آسانی’ اور وقار کے لیے ایک فروغ!
مرکزی کابینہ نے پردھان منتری آواس یوجنا کو مزید وسعت دینے اور 3 کروڑ اضافی دیہی اور شہری مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ہماری قوم کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے اور ہر شہری کو بہتر معیار زندگی گزارنے کو یقینی بنانے کے حکومتی عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔ پی ایم اے وائی کی توسیع ہماری حکومت کی شمولیاتی ترقی اور سماجی بہبود کے عزم کو بھی اجاگر کرتی ہے۔‘‘
A boost for ‘Ease of Living’ and dignity for crores of Indians!
The Cabinet has decided to further expand the Pradhan Mantri Awas Yojana and construct 3 crore additional rural and urban houses. This decision underscores the government’s commitment to addressing the housing needs…
— Narendra Modi (@narendramodi) June 10, 2024
***********
ش ح۔ج ق ۔ رض
U:7284
A boost for ‘Ease of Living’ and dignity for crores of Indians!
— Narendra Modi (@narendramodi) June 10, 2024
The Cabinet has decided to further expand the Pradhan Mantri Awas Yojana and construct 3 crore additional rural and urban houses. This decision underscores the government's commitment to addressing the housing needs…