Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے وکست بھارت سفیر فنکار  ورکشاپ کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی کے پرانا قلعہ میں منعقدہ وکست بھارت سفیر فنکار ورکشاپ کی ستائش کی جہاں  50,000 سے زیادہ فنکار جمع تھے۔

وکست بھارت سفیر کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا؛

“ایک قابل تعریف کاوش! پروگرام میں اتنے زیادہ  آرٹ سے محبت کرنے والوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔

*************

ش ح ۔ ا ک ۔ ر ب

U. No.5951