Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ماہر قانون فالی نریمن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماہر قانون   جناب  فالی نریمن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم  نے  ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’ جناب فالی نریمن جی قانون کے میدان میں  غیر معمولی ذہین  شخصیت اور دانشور تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی عام شہریوں تک انصاف کی رسائی کے لیے وقف کر دی تھی۔ مجھے ان کے انتقال سے دکھ ہوا ہے۔ میری ہمدردی ،  ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے ساتھ ہے ۔ ان کی روح کو  تسکین  ملے۔ ‘‘

****************

 (ش ح –ف ا   – ع ا )

U. No. 5190