Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےیوم جمہوریہ کی نیک خواہشات کے لئے  نیپال کے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر  نیک خواہشات کے لئے نیپال کے وزیراعظم پُشپ کمپ دہل کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وہ دہل کی  ایک پوسٹ کا جواب ے رہے تھے۔

وزیراعظم نے  سوشل میڈیا   ایکس پر پوسٹ کیا:

’’یوم جمہوریہ کی نیک خواہشات کے لئے پُشپ کمل دہل کا شکریہ۔ بھارت ، نیپال کے ساتھ دیرینہ دوستی کو اہمیت دیتاہے۔  ‘‘

*********

س ح، ن ر 

U. No. 4074