Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں کا خیر مقدم کیا

وزیراعظم نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں کا خیر مقدم کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں  کا خیرمقدم کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ وہ کل ہمارے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں حصہ لیں گے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘بھارت  میں خوش آمدید، میرے دوست صدر ایمانوئل میکروں۔

مجھے خوشی ہے کہ صدر میکروں نے اپنے بھارت  کے دورے کا آغاز راجستھان کے جے پور سے کیا ہے، جو کہ امیر ثقافت، ورثے اور باصلاحیت لوگوں کی سرزمین ہے۔ یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ وہ کل 26 جنوری کو دہلی میں ہمارے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں حصہ لیں گے۔ ان کی موجودگی نہ صرف ہماری قوموں کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرتی ہے بلکہ ہماری مشترکہ دوستی اور تعاون کی تاریخ میں ایک اہم باب کا اضافہ کرتی ہے۔’’

 

ش ح ۔ا م۔م ش۔

U:4058