وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بچیوں کے قومی دن کے موقع پر بچیوں کے ناقابل تسخیر جذبے اور کارناموں کو سلام کیا ہے۔ جناب مودی نے تمام شعبوں میں ہر لڑکی کی بھرپور صلاحیت کو بھی تسلیم کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ گزشتہ دہائی کے دوران ہماری حکومت ایک ایسے ملک کی تعمیر کے لیے بہت سی کوششیں کر رہی ہے جہاں ہر لڑکی کو سیکھنے، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کا موقع ملے۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘بچیوں کے قومی دن کے موقع پر، ہم بچیوں کے ناقابل تسخیر جذبے اور کارناموں کو ہم سلام پیش کرتے ہیں۔ ہم تمام شعبوں میں ہر لڑکی کی بھرپور صلاحیت کو بھی تسلیم کرتے ہیں۔ وہ تبدیلی لانے والی ہیں جو ہمارے ملک اور معاشرے کو بہتر بناتے ہیں۔ گزشتہ دہائی کے دوران، ہماری حکومت ایک ایسے ملک کی تعمیر کے لیے بہت سی کوششیں کر رہی ہے جہاں ہر لڑکی کو سیکھنے، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کا موقع ملے۔
On National Girl Child Day, we salute the indomitable spirit and accomplishments of the Girl Child. We also recognise the rich potential of every girl child in all sectors. They are change-makers who make our nation and society better. Over the last decade, our government has…
— Narendra Modi (@narendramodi) January 24, 2024
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ف ا۔ع ن
(U: 3938)