Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ویمنا جینتی کے موقع پر مہا یوگی ویمنا کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویمنا جینتی کے موقع پر مہا یوگی ویمنا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”آج ویمنا جینتی پر، ہم مہا یوگی ویمنا کی لازوال حکمت کو یاد کرتے ہیں۔ ان کی نظمیں اور گہری تعلیمات ہمیں سچائی، سادگی اور اندرونی سکون کی زندگی کی طرف رہنمائی کرتے ہوئے ترغیب دیتی رہتی ہیں۔ ان کے بصیرت انگیز کام پوری دنیا میں گونجتے ہیں اور ان کی تعلیمات ایک بہتر دنیا کی تلاش میں ہماری راہ کو روشن کرتی ہیں۔“

 

***********

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 3819