Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایک چادر پیش کی ہے، جسے اجمیر شریف درگاہ پر خواجہ معین الدین چشتی کے عرس مبارک کے موقع پر اُن کے مزار مبارک پرچڑھایا جائے گا

وزیر اعظم نے ایک چادر پیش کی ہے، جسے اجمیر شریف درگاہ پر خواجہ معین الدین چشتی کے عرس مبارک کے موقع پر اُن کے مزار مبارک پرچڑھایا جائے گا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مسلم برادری کے ایک وفد سے ملاقات کی اور ایک چادر پیش کی، جسے اجمیر شریف درگاہ پر خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے دوران ، ان کے مزار مبارک پر چڑھایا جائے گا۔

وزیر اعظم نے ’ایکس‘پر پوسٹ کیا ہے:

’’میں نے مسلم برادری کے وفد سے ملاقات کی، ہماری بات چیت کے دوران ، میں نے ایک چادر پیش کی، جسے اجمیر شریف درگاہ  میں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس مبارک کے دوران اُن کے مزار مبارک پر چڑھایا جائے گا۔‘‘

 

************

ش ح۔ا س۔ن ع

U. No.3499