Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے  لکشدیپ کے اپنے تجربات سے واقف کرایا

وزیر اعظم نے  لکشدیپ کے اپنے تجربات سے واقف کرایا

 


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکشدیپ کے  اپنے تجربات سےواقف کرایا اور جزائزکے لوگوں کی مہمان نوازی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’حال ہی میں، مجھے لکشدیپ کے لوگوں کے درمیان ہونے کا موقع ملا۔ میں اب بھی اس کے جزیروں کی حیرت انگیز خوبصورتی اور اس کے لوگوں کی ناقابل یقین گرمجوشی سے متاثر ہوں۔ مجھے اگتی، بنگارام اور کاوارتی میں لوگوں سے بات چیت کرنے کا موقع ملا۔ میں جزیروں کے لوگوں کی مہمان نوازی پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہاں کچھ جھلکیاں ہیں، جن میں لکشدیپ کی فضائی جھلک شامل ہے…‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔  ا س۔ ن ا۔

U-3251