Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم کی چیف سیکرٹریوں کی کانفرنس میں شرکت


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ دو دنوں کے دوران چیف سکریٹریوں کی کانفرنس میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

“گزشتہ دو دنوں کے دوران، چیف سیکرٹریوں کی کانفرنس میں شرکت کی۔ ہم نے پالیسی سے متعلق وسیع مسائل پر نتیجہ خیز تبادلہ خیال کیا اور تمام شہریوں کے لیے بہتر خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ بہتر حکمرانی کو یقینی بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ت ع  (

3110