Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان جینتی پر یاد کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ  کو ان کی جینتی کے موقع پر  یاد کیا۔۔

وزیراعظم نے اپنے ایکس پوسٹ میں کہا :

’’بھارت اور بھارتیہتا کے لئے وقف مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ جی کو ان کی جینتی پر لاکھوں لاکھوں سلام۔ ان کی بے مثال شخصیت  ان کی  خدمات ملک  کی ہر نسل کو تحریک دیتی رہیں گی۔‘‘

“भारत और भारतीयता को समर्पित महामना पंडित मदन मोहन मालवीय जी को उनकी जन्म-जयंती पर शत-शत नमन। उनका अतुलनीय व्यक्तित्व और कृतित्व देश की हर पीढ़ी को प्रेरित करता रहेगा।”

*********

 

س ح، ن ر 25.12.2023

U No.2945