Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مغربی بنگال  کی وزیراعلیٰ  ممتابنرجی نے وزیر اعظم  سے ملاقات کی


مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ محترمہ ممتابنرجی نے ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد کے ساتھ آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:

‘‘مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- وا – ق ر)

U-2712