وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ہرایک سے زوردیکرکہاہے کہ وہ ‘‘ وکست بھارت 2047:نوجوانوں کی آواز ’’ میں شامل ہو، جس کا مقصد ہمارےنوجوانوں کو ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں شامل کرنا ہے ۔ جناب مودی نے کہاکہ بھارت کے نوجوانوں کی طاقت میں ان کا بڑا یقین ہے کہ وہ وکست بھارت کے ہمارے خوابوں کو ایک حقیقت میں بدل دیں گے ۔ وہ آج صبح ساڑھے دس بجے اس سلسلے میں خطاب کریں گے ۔
وزیراعظم مودی نے ایکس پرپوسٹ کیاہے :
‘‘میرا بھارت کے نوجوانوں کی طاقت میں بڑایقین ہے کہ وہ وکست بھارت کے ہمارے خواب کو حقیقت کی شکل دیں گے ۔میں آج صبح ساڑھے دس بجے وکست بھارت 2047:نوجوانوں کی آواز پہل سے خطاب کروں گا ،جس کا مقصد ہمارے نوجوانوں کو ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیرکی جانب سرگرم کرنا ہے ۔ میں آپ سبھی سے اصرارکرتاہوں کہ آپ اس میں بڑی تعداد میں شرکت کریں ۔
I have great faith in India’s Yuva Shakti to make our dream of a Viksit Bharat into a reality. At 10:30 AM today, will be addressing the ‘Viksit Bharat @ 2047 : Voice of Youth’ initiative aimed at integrating our youngsters towards building a developed India. I urge you all to…
— Narendra Modi (@narendramodi) December 11, 2023
*********
(ش ح۔ اگ ۔ع آ)
U.NO.2163