Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پیڈرو سانچیز کو اسپین کے وزیر اعظم کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیڈرو سانچیز کو اسپین کے وزیر اعظم کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

سانچیز کاسٹے جون کو حکومت اسپین کے صدر کے طور پر آپ کے دوبارہ انتخاب پر مبارکباد۔ ایک روشن مستقبل کے لیے ہماری دوستی اور تعاون کے بندھن کو فروغ دیتے ہوئے، ہندوستان-اسپین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پر امید ہیں۔”

****

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-1123