وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 26 نومبر ، 2023 ء کو نشر ہونے والے اپنے من کی بات پروگرام کے لیے شہریوں سے ، اُن کے خیالات و نظریات طلب کئے ۔
انہوں نے ، اس بات پر بھی خوشی کا اظہار کیا ہے کہ اس مہینے کے من کی بات پروگرام کے لیے لوگوں نے بڑی تعداد میں اپنے خیالات و نظریات پیش کئے ہیں ۔
انہوں نے ، ان لوگوں سے بھی اپنے خیالات و نظریات ساجھا کرنے کی درخواست کی ، جنہوں نے انہیں ابھی تک اسے مائی گوو یا نمو ایپ پر ساجھا نہیں کیا ہے ۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا کہ ؛
‘‘ اس مہینے کے #MannKiBaat پروگرام کے لیے ، جو 26 تاریخ کو نشر ہو گا ، بڑی تعداد میں خیالات و نظریات پیش کئے جانے پر خوشی ہوئی ۔
ترغیب فراہم کرنے والی سفر ہائے حیات پر مبنی داستانیں ، جو اس پروگرام میں ساجھا کی جاتی ہیں ، وہ اس کی اصل ہیں ۔ جس سے ہر ایپی سوڈ مزید مالا مال اور بصیرت افروز بن جاتا ہے ۔
جن افراد نے ، ابھی تک اپنے خیالات و نظریات ساجھا نہیں کئے ہیں ، وہ مائی گوو یا نمو ایپ پر انہیں ساجھا کر سکتے ہیں۔ ’’
Glad to see a large number of inputs coming for this month’s #MannKiBaat, which will take place on the 26th. https://t.co/PcIokRWclj
The inspiring life journeys shared are the essence of this programme, making every episode more enriching and insightful.
Those who have not…
— Narendra Modi (@narendramodi) November 17, 2023
*************
ش ح۔ ع م۔ ع ا
U. No. 1097