Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  نے بھگوان برسا منڈا کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جنا ب نریندر مودی نے بھگوان برسا منڈا کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

جناب مودی نے ‘جن جاتیہ گورو دیوس’ کےموقع پر سبھی کو نیک خواہشات بھی پیش کیں۔

وزیراعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا ؛

‘‘بھگوان برسا منڈا جی کو ان کی جینتی پر پورے احترام کے ساتھ خراج عقیدت۔ ملک بھر کے میرے پریوار جنوں کو اس خا ص موقع سے جڑے جن جاتیہ گورو دیوس کی بہت ساری نیک خواہشات۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ف ا ۔ع ن

(U: 1021)