Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے چھتیس گڑھ میں آچاریہ شری ودیاساگر جی مہاراج کا آشیر واد حاصل کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے ایک جین مندر میں دگمبر جین آچاریہ شری ودیا ساگر جی مہاراج کا آشیرواد حاصل کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’چھتیس گڑھ کے ڈونگر گڑھ کے چندرگری جین مندر میں آچاریہ شری 108 ودیاساگر جی مہاراج جی کا آشیرواد حاصل کر کے از حد خوشی محسوس کر ہا ہوں۔‘‘

***

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:692