Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے کنّڈاراجیہ اتسوکی مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کنّڈاراجیہ اتسوکے موقع پردلی مبارکباد دی ہے ۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:

’’کنّڈاراجیہ اتسوکے اس موقع پر ، ہم قدیم اختراعات  اور جدید صنعت کاری کے ایک گہوارہ – کرناٹک کے جذبے کا جشن مناتے ہیں ۔ گرمجوشی اوردانشمندی کے مرقع  اس کے عوام ، عظمت کی جانب  ریاست کی  مسلسل  پیش قدمی کے لئے تقویت بہم پہنچاتے ہیں ۔ میں دعاگوہوں کہ کرناٹک مسلسل پھلتاپھولتارہے ، جدت طرازی کرے اورترغیب فراہم کرتارہے ۔‘‘

**********

 

(ش ح۔ع م ۔ع آ)

U-543