Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی 50 میٹر بٹر فلائی-S7 میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سویاش جادھو کو مبارک باد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 50 میٹر بٹر فلائی- S7 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سویاش جادھو کو مبارک باد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”سویاش جادھو کو مردوں کے 50 میٹر بٹر فلائی – S7 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے لیے بہت بہت مبارک باد۔ انہوں نے دکھایا ہے کہ استقامت اور جذبہ کامیابی کا باعث بن سکتا ہے۔ ہندوستان میں خوشی کی لہر ہے۔“

 

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

27-10-2023

U: 376