Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے بیڈمنٹن سنگلس ایس ایل-4 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سُکانت کدم کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  چین کے ہانگزو میں چل رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے بیڈمنٹن سنگلس ایس ایل-4 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سُکانت کدم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے بیڈمنٹن سنگلس ایس ایل-4 ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سُکانت کدم کو مبارکباد۔ 

ان کے ہنر، محنت اور انتھک کوششوں نے  ملک کو عزت بخشی ہے۔ یہ کانسے کا تمغہ ان کی کڑی محنت اور جانفشانی کی بہترین مثال ہے۔‘‘

*********

ش ح –  ق ت  – ع ا

U No.: 284