Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایشیٔن پیرا گیمز 2022 میں بیڈ منٹن میں خواتین کے سنگل ایس ایچ6 مقابلے میں نتھیا سری سیوان کی جانب سے حاصل کئے گئے کانسے کے تمغے پر خوشی  کا اظہار کرنے کے علاوہ مبارکباد دی ہے


وزیر اعظم نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں جاری  ایشیٔن پیرا گیمز 2022 میں بیڈ منٹن میں خواتین کے سنگل ایس ایچ6 مقابلے میں نتھیا سری سیوان کی جانب سے حاصل کئے گئے کانسے کے تمغے پر خوشی  کا اظہار کرنے کے علاوہ مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’پیرا بیڈ منٹن خواتین کے سنگل ایس ایچ6 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر بیڈ منٹن کھلاڑی نتھیا سری سیوان کو مبارکباد۔

ان کے غیر متزلزل عزم اور غیر معمولی صلاحیت ہم سب کے لئے ایک تحریک ہیں۔‘‘

***********

 

ش ح ۔   ح ا  – م ش

U. No.289