Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے دوران شاٹ پٹ ایف۔56/57 زمرے کے مقابلے میں ہوتوزی دینا ہوکاتو کے ذریعہ کانسے کا تمغہ جیتے جانے پر مسرت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے  ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے دوران شاٹ پٹ ایف۔56/57 زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہوتوزی دینا ہوکاتو کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’شاٹ پٹ ایف۔ 56/57 زمرے کے مقابلے میں شاندار کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہوتوزی دینا ہوکاتو کو مبارکباد۔

بھارت کو ان کے غیر معمولی جذبے اور قوت پر فخر ہے۔ خدا کرے کہ ان کا آگے کا سفر شاندار فتوحات سے مزین رہے۔‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:257