Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی 10 میٹر ایئر پسٹل میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر شوٹر منیش ناروال کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شوٹر منیش نروال کو ایشین پیرا گیمز میں P1 – مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل SH1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے ناروال کی شاندار کامیابی پر ان کی تعریف بھی کی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’منیش ناروال کو P1 – مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل SH1 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر دلی مبارکباد۔ یہ شاندار کامیابی ان کی ناقابل یقین مہارت اور عزم کو ظاہر کرتی ہے۔‘‘

 

******

ش  ح۔ش ت ۔ م ر

U-NO. 194