Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مکسڈ 50 میٹر رائفل ایس ایچ 1 ایونٹ میں رودرانش کھنڈیلوال کوچاندی کاتمغہ جیتنے پرمبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مکسڈ 50 میٹر رائفل ایس ایچ 1 ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر رودرانش کھنڈیلوال کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’مکسڈ 50 میٹر رائفل ایس ایچ 1 ایونٹ میں شاندار چاندی کا تمغہ جیتنے پر ردرانش کھنڈیلوال کو دلی مبارکباد۔ ان کی لگن اور قابلیت واقعی قابل ستائش ہے، جو خواہشمند کھلاڑیوں کے لیے ایک معیار قائم کرتی ہے۔ ہندوستان ان کی کامیابی پر فخر سے جھوم اٹھاہے۔‘‘

************

ش ح۔ ش ت    ۔ ف ر

 (U: 152 )