وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے کچھ ضلع کے دھورڈو گاؤں کو اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (یو این ڈبلیو ٹی او) کی طرف سے بہترین سیاحتی گاؤں کے طور پر نوازے جانے پر ستائش کی۔
دھورڈو کے روشن مستقبل کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے، انہوں نے 2009 اور 2015 میں اس گاؤں کے اپنے دورے کی چند تصاویر شیئر کیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’کچھ میں دھورڈو کو اس کے مالا مال ثقافتی ورثے اور قدرتی خوبصورتی کے لیے اعزاز سے نوازے جانے پر مجھے بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے۔ یہ اعزاز نہ صرف ہندوستانی سیاحت کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے بلکہ خاص طور پر کچھ کے لوگوں کی لگن کو بھی ظاہر کرتا ہے۔
میری تمنا ہے کہ دھورڈو چمکتا رہے اور دنیا بھر سے آنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا رہے!
میں 2009 اور 2015 میں اپنے دھورڈو کے دوروں کی کچھ یادیں شیئر کر رہا ہوں۔ میں آپ سب کو بھی دعوت دیتا ہوں کہ آپ اپنے پچھلے دوروں کی دھورڈو کی یادیں شیئر کریں۔ اس سے اور زیادہ لوگوں کو دھورڈو آنے کی ترغیب ملے گی۔ اور، #AmazingDhordo استعمال کرنا نہ بھولیں۔‘‘
Absolutely thrilled to see Dhordo in Kutch being celebrated for its rich cultural heritage and natural beauty. This honour not only showcases the potential of Indian tourism but also the dedication of the people of Kutch in particular.
May Dhordo continue to shine and attract… https://t.co/cWedaTk8LG pic.twitter.com/hfJQrVPg1x
— Narendra Modi (@narendramodi) October 20, 2023
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ا گ۔ ن ا۔
U- 39