Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے عالمی نمبر 1 میگنس کارلسن کے خلاف جیت حاصل کرنے کے لیے کارتیکین مرلی کی تعریف کی


وزیر اعظم نے قطر ماسٹرز 2023 میں عالمی نمبر 1 میگنس کارلسن کے خلاف جیت حاصل کرنے پر کارتیکین مرلی کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”مبارک ہو، @KarthikeyanM64 جنھوں نے قطر ماسٹرز 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے! ان کی کامیابی نے ہندوستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

انہوں نے شطرنج کے موجودہ چیمپیئن اور عالمی نمبر ایک میگنس کارلسن کو شکست دینے کا ناقابل یقین کارنامہ انجام دیا ہے۔

دعا ہے کہ وہ اپنا شاندار مظاہرہ جاری رکھیں، اور اگلے دور کے لیے ان کے لیے نیک خواہشات۔“

********

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 09