Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشین گیمز 2022 میں طلائی تمغہ جیتنے پر مردوں کی کبڈی ٹیم کو مبارک باد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز 2022 میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مردوں کی کبڈی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا؛

”خوشی کا ایک لمحہ! ہماری مردوں کی کبڈی ٹیم ناقابل تسخیر ہے!

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد۔

ان کے ان تھک عزم اور بے عیب ٹیم ورک نے ہندوستان کی شان میں اضافہ کیا ہے۔“

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

07-10-2023

U: 10515