Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر خاتون تیر اندازوں کی شاندار  کامیابی کا جشن منایا


انکیتا بھکت، سمرن جیت اور بھجن کور کو اس کامیابی کے لیے مبارکباد۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انکیتا بھکت، سمرن جیت اور بھجن کور کو ایشیائی کھیلوں میں خاتون تیر اندازی میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘ہندوستان، ایشیائی کھیلوں میں کانسی کا تمغہ جیتنے کی ہماری خاتون  تیر اندازوں کی  شاندار  کامیابی پر جشن منا رہا ہے۔ انکیتا بھکت، سمرن جیت اور بھجن کور کو مبارکباد۔ ان کی درستگی، ٹیم ورک اور لگن قابل ذکر ہے۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-10479