Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سکم کے وزیر اعلیٰ سے بات چیت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ سے بات  چیت کی اور سکم کے کچھ حصوں میں قدرتی آفات کے  نتیجے  میں  پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اس صورتحال میں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھی کرائی۔

جناب مودی نے تمام متاثرہ افراد کی سلامتی اور بھلائی کے لیے پرارتھنا بھی کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘سکم کے وزیر اعلی جناب @پی ایس تمانگ گولے سے بات چیت کی اور ریاست کے کچھ حصوں میں قدرتی آفات کے  نتیجے میں پیدا ہونے والی  صورتحال کا جائزہ لیا۔  اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن مدد کا بھی یقین دلایا۔ میں ان تمام متاثرین کی سلامتی اور بھلائی کے لیے پرارتھنا کرتا ہوں۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 10356