Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے  ایشیائی گیمزمیں خواتین کی 500 میٹر کے  مقابلےمیں طلائی تمغہ حاصل کرنے پارُل چودھری کو  مبارکباد دی ہے


وزیر اعظم نریندر مودی نے،  ایشیائی گیمزمیں خواتین کی 500 میٹر کے  مقابلےمیں طلائی تمغہ حاصل کرنے پارُل چودھری کو  مبارکباد دی ہے۔

انھوں نے ان کے کھیل کی ستائش کی اور اسےحقیقی طور  پر ترغیبی قرار دیا۔ انھوں نے مستقبل میں ان کے لیے مزید کامیابیوں کی نیک خواہشات  دیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ ایشیائی گیمزمیں خواتین کی 500 میٹر کے  مقابلےمیں طلائی تمغہ حاصل کرنے پارُل چودھری کو  مبارکباد!

ان کی کارکردگی انتہائی بہترین تھی جو کہ حقیقی طور پر باعث تحریک تھی۔ بھگوان کرے کہ وہ بلندیوں کو چھوتی رہیں اور کامیابی کے تئیں پیشرفت کرتی رہیں‘‘۔

************

ش ح۔ ع ا    ۔ر ا

 (U.No. 10329)