Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیائی گیمز2022     میں خواتین کے جیولن مقابلے میں انّورانی کو سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہانگزو میں ایشیائی گیمز2022    میں خواتین کے جیولن مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر انّورانی کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی گیمز     میں خواتین کے جیولن مقابلے میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر  انّورانی پر انتہائی فخر ہے۔

اس طلائی تمغے نے بھارت کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ دعا ہے کہ وہ مزید کامیابیاں حاصل کرتی رہیں اور ہم سب کو ترغیب دیتی رہیں‘‘۔

************

ش ح۔ ع ا    ۔ر ا

 (U.No. 10325)