Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے چتوڑگڑھ، راجستھان میں سانولیہ سیٹھ مندر میں درشن اور پوجا کی

وزیر اعظم نے چتوڑگڑھ، راجستھان میں سانولیہ سیٹھ مندر میں درشن اور پوجا کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چتوڑگڑھ، راجستھان میں سانولیہ سیٹھ مندر میں درشن اور پوجا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’چتوڑ گڑھ کے تاریخی شری سانولیہ سیٹھ مندر میں درشن پوجا کرکے ازحد مسرور ہوں۔ یہاں میں نے راجستھان کے اپنے پریوار جنو کی خوشحالی کی تمنا کی ہے۔‘‘

 

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10257